امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،
اگرچہ مختلف شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں گزشتہ دن کے مقابلے میں
مظاہرین کی
تعداد کم دیکھی گئی ہے۔مظاہرین 'ٹرمپ میرے صدر نہیں ہیں' کے نعرے لگا رہے ہیں۔لوگ امیگریشن، ہم جنس پرستی کے حقوق جیسے مسائل پر مسٹر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف کل نعرے لگائے۔